Basirat-e-Rahbari

خرید بک لینک
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح (بروز بدھ ) قم کے ہزاروں افراد کے ولولہ انگیز اجتماع کے ساتھ ملاقات میں انقلاب کے حقائق کو تحریف کرنے اور 19 دی 1356 ہجری شمسی اور نہم دی 1388 جیسے اہم واقعات کو فراموش کرنے کے سلسلے میں اغیار کی تلاش و کوشش کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کے ساتھ سامراجی و استکباری طاقتوں کی دشمنی اور عداوت کی کوئی انتہا نہیں ہے اور ایرانی حکام کو چاہیے کہ وہ اندرونی توانائیوں پر تکیہ کرتے ہوئے ناقابل اعتماد دشمن کے ہاتھ سے پابندیوں کے حربے کو سلب کرلیں، اور درخشاں نقاط پر توجہ کے Basirat-e-Rahbari...

ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 138 تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 13:38

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج ( بروز منگل ) سہ پہر کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں عام اسلامی بیداری کے عظیم تحول کو اسلام دشمنوں کی تشویش کا اصلی باعث قراردیا اور اس عظیم واقعہ کا مقابلہ کرنے کے لئے دشمنوں کے منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: آج امریکہ و اسرائیل بعض اسلامی ممالک کے اندرونی اختلافات اور کشیدگی سے خوشحال ہیں اور ان مشکلات کا راہ حل اسلامی ممالک کے باہمی تعاون ، مناسب ، تعمیری اور عملی اقدام انجام دینے پر استوار ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں Basirat-e-Rahbari...

ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 171 تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 13:38

فرانس کے واقعات کے بعد؛ یورپی شمالی امریکی جوانوں کے نام رہبر انقلاب کا اہم پیغام : بسم الله الرّحمن الرّحیم یورپ اور شمالی امریکہ کے تمام جوانوں کے نام فرانس کے حالیہ واقعات، اور بعض دوسرے مغربی ممالک میں ایک جیسے واقعات، نے مجھے قائل کرلیا کہ آپ سے براہ راست بات چیت کروں۔ میں آپ نوجوانوں سے براہ راست مخاطب ہورہا ہوں؛ اس لئے نہیں کہ آپ کے والدین کو نظر انداز کرنا چاہتا ہوں، بلکہ اس وجہ سے کہ میں آپ کی قوم اور سرزمین کا مستقبل، آپ کے ہاتھوں میں، دیکھ رہا ہوں، نیز میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ کے اندر حقیقت پسندی کا احساس زیادہ زندہ اور بیدار ہے۔ نیز اس مکتوب Basirat-e-Rahbari...

ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 131 تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 13:38

: 28ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں ولی امر مسلمین جہان نے اتحاد بین المسلمین پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ MI6 سے منسلک شیعہ عناصر اور CIA سے وابستہ سنی عناصر دونوں اسلام اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کھلے دشمن ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ولی امر مسلمین جہان آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے آج 9 جنوری کی صبح ہفتہ وحدت اور رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے اعلٰی سطحی حکومتی اہلکاروں، اسلامی ممالک کے سفراء اور تہران میں منعقدہ 28 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کا Basirat-e-Rahbari...

ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 157 تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 2:59

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پرعوام کے مختلف طبقات، ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام ، اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک علماء ، دانشوروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں کے ساتھ ملاقات میں وحدت اور اتحاد کو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کا عظیم درس اور امت اسلامیہ کی اہم ضرورت قراردیتے ہوئے فرمایا: آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعریف و تجلیل صرف گفتگو تک محدود نہیں رہنی چاہیے بلکہ آنحضور (ص) کے وحدت پر مبنی پیغاما Basirat-e-Rahbari...

ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 179 تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 2:59

: ایران کے شہر نوشہر میں بّری فوج کے اعلٰی افسروں اور کمانڈروں سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ ایک ایسی خود مختار حکومت کا وجود، جو تسلط پسند طاقتوں اور ان کے پٹھوؤں کی مخالف ہے، تسلط پسند طاقتوں کے لئے ناقابل برداشت ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ایرانی عوام سے دشمنی پر اتر آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اپنی ترقی و پیشرفت اور آمادگی کی رفتار کو تیز کرکے اس قدر طاقتور ہوجائیں کہ دشمن، ایران کے خلاف جارحیت کا خیال بھی اپنے ذہن میں لانے کی جرائت نہ کرسکے۔ رہبر انقلاب اسلامی ن Basirat-e-Rahbari...

ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 156 تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 2:59

۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیراعظم متؤرنٹزی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا، ایٹمی معاہدے اور مذاکرات کے نتائج محسوس نہ ہونے کی بنا پر یورپیوں کی رفت و آمد مشکل کا شکار ہے کیونکہ امریکہ ایٹمی معاہدے پر اپنے وعدوں کے مطابق عمل کرنے سے گریز کر رہا ہے۔ ایران اور اٹلی کے دیرینہ روابط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آپ نے فرمایا، یورپی ممالک کی نسبت اٹلی اور آپ کی حکومت کے بارے میں ہمارے نظریہ میں تفاوت ہے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کے دور میں اٹلی کا مؤقف ایران کے بارے میں منطقی، معتدل اور درمیانہ رہا ہے۔ ایران Basirat-e-Rahbari...

ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می‌کنید

برچسب: اٹلی کے وزیراعظم, نویسنده: بازدید: 159 تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 2:59

: ایران کی ملٹری یونیورسٹیوں کی سالانہ تقریب سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ ایران نے اب تک صبر و تحمل سے کام لیا ہے اور عالم اسلام میں اسلامی ادب و احترام اور برادری و بھائی چارے کی حرمت کا خیال رکھا ہے، لیکن انہیں جان لینا چاہئے کہ اگر ضروری ہوا تو ایران اپنے تمام وسائل و ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ان لوگوں کا سخت جواب دے گا، جو اذیت پہنچا رہے ہیں اور پریشانی کا سبب بن رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی حاجیوں کی معمولی سی بھی بے احترامی اور سانحہ منٰی میں جاں ب Basirat-e-Rahbari...

ما را در سایت Basirat-e-Rahbari دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 176 تاريخ: چهارشنبه 17 شهريور 1395 ساعت: 2:59

صفحه بندی